
ہانگ کانگ نے بھارتی ائیرلائن پر پابندی عائد کر دی
ائیر انڈیا کی پرواز سے سفر کرنے والے مسافروں میں کرونا کی تشخیص کے پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا
محمد علی
اتوار 22 نومبر 2020
00:24

(جاری ہے)
اس صورتحال میں سخت ایکشن لیتے ہوئے 3 دسمبر تک ایئر انڈیا کی ہانگ کانگ تک کی پروازوں پر پابندی عائد کردی گئی۔
اس سے قبل، اگست، ستمبر اور اکتوبر میں بھی ائیرانڈیز کی ہانگ کانگ تک کی پروازوں پر پابندی عائد کی گئی تھی۔ اب عائد کردہ پابندی کے مطابق 20 نومبر سے 3 دسمبر تک ائیرانڈیا کی کسی پرواز کو ہانگ کانگ داخل ہونے کی اجازت نہیں ہوگی۔ یہاں یہ واضح رہے کہ بھارت میں کرونا وائرس پھیلاو کی صورتحال انتہائی خطرناک شکل اختیار کر چکی ہے۔ بھارت میں اب بھی یومیہ بنیاد پر 50 ہزار تک کرونا کیسز اور سینکڑوں اموات رپورٹ ہو رہی ہیں۔ عالمی ماہرین کے مطابق بھارت کی حکومت کرونا وبا کو کنٹرول کرنے میں بہت بری طرح ناکام ہوئی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیل کے ساتھ جاری مذاکرات‘ جلدسکیورٹی معاہدہ طے پا سکتا ہے.احمد الشرع
-
چارلی کرک کا قتل ایک المیہ لیکن سیاسی مباحثے کو دبانا نہیں چاہیے،اوباما
-
چین نے بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں پر امریکی اینوڈیا چِپس خریدنے پر پابندی لگا دی
-
برطانوی شاہی خاندان کا ونزر کاسل میں ٹرمپ کے اعزاز میں شاندار عشائیہ
-
ٹرمپ کا دبائو برطرف، دو طرفہ تعلقات کو بڑھائیں گے ، پیوتن اور مودی کا اتفاق
-
لندن ، سرکاری دورے پر ٹرمپ کی آمد،عوام کا بڑا احتجاجی مظاہرہ
-
آن لائن گیم میں 13 لاکھ روپے ہارنے پر 14 سالہ بچے کی خودکشی
-
امریکی صدر ٹرمپ نے نیو یارک ٹائمز پر 15 ارب ڈالر ہرجانے کا دعویٰ کردیا
-
امریکا اورچین میں ٹک ٹاک کی سروس جاری رکھنے کا معاہدہ طے
-
بھارتی ماﺅ نواز باغی جنگجوﺅں کا یکطرفہ طور پر مسلح جدوجہد معطل کرنے اور حکام سے بات چیت کا اعلان
-
بارشوں اور سیلاب سے بھارتی پنجاب میں فصلوں کو بڑے پیمانے پر نقصان
-
صدر ٹرمپ سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچ گئے، احتجاجی مظاہرے متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.