تاریخ کا حصہ بننے پر فخر محسوس کر رہی ہوں،عالیہ ظفر
آزاد اراکین ربڑ اسٹیمپ نہیں ہوسکتے،آزاد اراکین کے آنے سے پی سی بی کی گورننس بہتر ہو گی، انٹرویو
منگل 24 نومبر 2020 16:01
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ آزاد اراکین کے آنے سے پی سی بی کی گورننس بہتر ہو گی، آزاد اراکین ربڑ اسٹیمپ نہیں ہوسکتے، پی سی بی میں مزید بہتری لانے کی کوشش ہے۔عالیہ ظفر نے کہا کہ پی سی بی نے گورننس کو مزید بہتر بنانے کے لیے اچھا قدم اٹھایا ہے، ہمارے خطے میں کرکٹ خاتون ڈائریکٹر آنے سے مزید خواتین کی حوصلہ افزائی ہوگی۔
انہوں نے کہا کہ خواتین میں صلاحیتیوں کی کمی نہیں، مواقع فراہم کرنے کی ضرورت ہے، عالیہ ظفر نے کہا کہ جہاں بہتری لانے کی ضرورت ہے وہاں فوری طور پر بہتری لائیں گے۔عالیہ ظفر نے بتایا کہ وہ ایچ آر کی ماہر ہیں، پی سی بی کی ایچ آر کمیٹی کی چئیرپرسن انہیں رکھا گیا ہےمتعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.