بین الاقوامی پرواز کی لینڈنگ سے قبل سیالکوٹ ائیرپورٹ کے رن وے کی لائٹس خراب
رن وے کی لائٹس خراب ہونے پر سیالکوٹ آنے والی 2 غیر ملکی پروازوں کا رخ ہنگامی طور پر لاہور موڑ دیا گیا
محمد علی
بدھ نومبر
00:54

(جاری ہے)
رن وے کی لائٹس خراب ہونے پر سیالکوٹ آنے والی 2 غیر ملکی پروازوں کا رخ ہنگامی طور پر لاہور موڑ دیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ رن وے لائٹس کی خرابی کا معاملہ دیکھا جا رہا ہے۔ لائٹس ٹھیک کیے جانے کے بعد ائیرپورٹ پر پروازوں کی آمد و رفت دوبارہ بحال کر دی جائے گی۔ یہاں یہ واضح رہے کہ لاہور ائیرپورٹ کا مرکزی رن وے بھی ان دنوں پروازوں کی آمد و رفت کیلئے بند ہے۔ علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے مرکزی رن وے کو کچھ روز قبل مرمتی کام کیلئے بند کیا گیا۔ رن وے ایک سال کیلئے بند رہے گا، جسے مرمتی کام مکمل ہونے کے بعد دوبارہ آپریشنل کیا جائے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پنجاب پولیس کے اہلکار نے گھر میں گھس کر بیٹے کے سامنے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
حکومت کی جانب سے ای پاسپورٹ سروس کے آغاز کی تاریخ کا اعلان
-
سندھ پولیس راؤ انوار کو بچا رہی ہے، نقیب اللہ محسود کے بھائی کا الزام
-
وزیر اعظم عمران خان کی جو بائیڈن کوصدر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
پی ڈی ایم کچھ بھی کر لی تحریک انصاف کی حکومت آئینی مدت پوری کرے گی: فردوس عاشق
-
پولیس میں 10ہزار بھرتیاں شفاف طریقے سے میرٹ پر ہونگی،ریونیو سٹاف کی کمی کو بھی دورکرینگی:عثمان بزدار
-
وزیراعلیٰ عثمان بزدار اور گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا ہڑپہ کا دورہ ، وزیراعلیٰ کا 2 ارب روپے کے ترقیاتی پیکیج کا اعلان
-
امریکا کی پارلیمانی تاریخ میں جوبائیڈ ن پانچویں خوش قسمت سابق نائب صدرجو صدر بننے میں کامیاب ہوئے
-
پی ٹی اے کی موبائل آپریٹرز کو جنوبی وزیرستان میں تھری جی ،فورجی سروسز چلانے کی ہدایت
-
کوئٹہ، وزیراعلی جام کمال خان کا بیلہ کے قریب قومی شاہراہ پر مسافر کوچ الٹنے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
کوئٹہ، وزیراعلی جام کمال خان سے امریکہ کے شہر فلیڈلفیا میں متعین پاکستان کے اعزازی قونصل جنرل ڈاکٹر عنایت حسین کاٹھیو کی ملاقات
-
امریکا کے46ویں صدر جوبائیڈن کی زندگی پرایک نظر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.