ٹیم مینجمنٹ کو شاہین آفریدی پر بائولنگ کا بوجھ کم کرنا ہوگا:محمد عامر
بابراعظم کی تکنیک ویرات کوہلی سے بہتر ،پیسے کیلیے ٹیسٹ کرکٹ نہیں چھوڑی، شاہین پرکام کا بوجھ کم رکھا جائے: فاسٹ بائولر
ذیشان مہتاب بدھ 25 نومبر 2020 17:54
(جاری ہے)
محمد عامر کا مزید کہنا تھا کہ شاہین شاہ آفریدی شاندار بائولر اور آنے والے وقتوں میں پاکستان کی کامیابیوں میں بے حد اہم کردار ادا کرسکتے ہیں ، وہ ہر فارمیٹ کھیلنے کے خواہاں ہیں لیکن انہیں زخمی ہونے سے بچانے کے لیے ان پر کام کا بوجھ کم کرنے کے ساتھ ساتھ احتیاط سے استعمال کرنا ہوگا، انہیں متواتر کھلانے سے انجریز کا خدشہ بڑھ سکتا ہے۔
محمد عامر نے نیوزی لینڈ سیریز کے لیے منتخب نہ کیے جانے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ سکواڈ کا حصہ بننے کے لیے پرامید تھے تاہم یہ سلیکشن کمیٹی کا فیصلہ ہے، اب وہ اگلی سیریز کی تیاری کررہے ہیں۔ محمد عامر کا مزید کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ کے دورے میں کھلاڑیوں کے پاس ہیرو بننے کا موقع ہے اور پرفارم نہ کرنے والوں کی چھٹی بھی ہوسکتی ہے، وہاں کی پچز بیٹنگ کے لیے آسان نہیں ہوتیں جب کہ میدان چھوٹے ہونے کی وجہ سے بائولرز بھی مشکلات کا شکار ہوجاتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.