وزیراعلیٰ عثمان بزدار کاسینئر صحافی سید آصف علی فرخ کے انتقال پر اظہار تعزیت

بدھ 25 نومبر 2020 21:12

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کاسینئر صحافی سید آصف علی فرخ کے انتقال پر اظہار ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 نومبر2020ء) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سینئر صحافی سید آصف علی فرخ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے ۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کیا ہے ۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔