مصر ی فلمی انڈسٹری وشوبز شخصیات کی فنکار محمد رمضان کے اسرائیلیوں کیساتھ تعلقات استوار کرنے کی مذمت ،حماس کا خیر مقدم
مصری فنکاروں کا اجتماعی رد عمل فلسطینی قوم کے چھینے گئے حقوق کی حمایت ،غاصب ریاست کے جرائم کی مذمت کا برملا اظہار ہیم، بیان
جمعرات 26 نومبر 2020 19:36
(جاری ہے)
ایک بیان میں حماس کے شوبز سے متعلق شعبے کی طرف سے جاری کردہ بیان میں مصری فن کار یونین کے اس بیان کا خیرمقدم کیا ہے جس میں انہوں نے صہیونیوں کے ساتھ سیلفی بنانے اور اس کی تشہیر پر فن کار محمد رمضان کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
مصری فنکاروں کی طرف سے جاری رد عمل میں محمد رمضان کے اقدام کو اس کا ذاتی اور انفرادی فعل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے اس اقدام کا مصری فن کے کوئی تعلق نہیں۔حماس کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جماعت مصری فن کاروں کے ردعمل کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ مصری فن کاروں کا اجتماعی رد عمل فلسطینی قوم کے چھینے گئے حقوق کی حمایت اور غاصب ریاست کے جرائم کی مذمت کا برملا اظہار ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.