حکومت کاروباری سرگرمیوں کے اوقات کار میں نظرثانی کرے ،حاجی ہارون میمن
جمعرات 26 نومبر 2020 20:59
(جاری ہے)
ایس او پیز کو مد نظر رکھتے ہوئے صبح 8 بجے سے رات 8 بجے تک سکون سے کاروبار کرنے دیا جائے۔
انہوں نے کہا کہ ایس او پیز پر سب سے زیادہ عمل تعلیمی اداروں میں کیا گیا اس کے باوجود اسکول کالجز بند کرکے طلبہ و طالبات کو گھومنے پھرنے کا موقع دے دیا گیا ہے جس سے کورونا کے پھیلنے کا خدشہ ہے تعلیمی اداروں میں ایس او پیز کے تحت طالب علموں کی تعلیمی مصروفیت کورونا سے محفوظ رہنے کا ذریعہ ہے تعلیمی ادارے بند کرنے کی مخالفت تمام نجی تعلیمی اداروں کی تنظیموں نے بھی کی ہے حکومت قابل عمل اور عوامی نفاذ کو مد نظر رکھتے ہوئے فیصلے کرے انہوں نے کہا کہ ایس او پیز پر عمل کرنا ہر شخص کی ذمہ داری ہے غفلت کوتاہی اور لاپرواہی کرنے والے اپنا ہی نقصان کریں گے انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ تاجروں اور اساتذہ و طالب علموں کے جائز اور قابل عمل تجاویز اور مشوروں پر عملدرآمد کرکے ہی ہم موجودہ صورتحال سے نمٹ سکتے ہیں لہٰذا حکومت اپنے فیصلوں پر نظر ثانی کرکے تاجروں اور عوام کے مطالبات تسلیم کرے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.