کمشنر راولپنڈی کا دورہ جہلم ،ضلع کونسل ہال میں سیلاب کی زد میں آنیوالے افراد کے لواحقین میں چیک تقسیم کیے
جمعرات 26 نومبر 2020 21:56
(جاری ہے)
اس موقع پر کمشنر راولپنڈی ڈویژن کیپٹن)ر(محمدمحمود نے کہا ہے کہ سیلاب زدگان کی بحالی کے لئے پنجاب حکومت تمام تر وسائل بروئے کار لا رہی ہے ، انہوں نے بتایا ہے کہ سیلاب کی زد میں وفات پانے والے افراد کے 7 لواحقین کو 8 لاکھ فی کس جبکہ متاثرہ درجہ اول کے زخمیوں کو 1 لاکھ روپے ، درجہ دوم کے زخمیوں کو 40 ہزار روپے کے چیک تقسیم کیے گئے ۔
بعد ازاں کمشنر راولپنڈی ڈویژن نے احساس کفالت اور باہمت بزرگ پروگرام کے تحت مستحق خواتین کی مالی امداد کے لیے ڈپٹی کمشنر راؤ پرویز اختر اور سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کے افسران کے ہمراہ چیک اور کارڈز تقسیم کیے ۔ کمشنر نے بتایا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی قیادت میں حکومت پنجاب نے سوشل پروٹیکشن اتھارٹی کے زیر اہتمام باہمت بزرگ پروگرام کے لیے چاروں تحصیلوں سے 65 سال سے زائد عمر کی سینکڑوں مستحق افراد کا انتخاب کیا ہے ، ان کو ہر تین ماہ بعد 6 ہزار روپے مالی امداد دی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.