سیٹ کام ’’بلبلے ‘‘میرے کیرئیر کا سنگ میل ثابت ہوا ‘ محمود اسلم
اس پراجیکٹ کے چاروں کرداروںکوبے پناہ مقبولیت حاصل ہوئی ‘ انٹر ویو
جمعہ 27 نومبر 2020 11:37
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں انہوںنے کہاکہ جب یہ سیٹ کام شروع ہواتوا س وقت میرے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ یہ اتنی مقبولیت حاصل کرے گا ۔
اس میں کام کرنے والے چاروں کردار بھی سپر ہٹ ہوئے اور وہ بھی اپنے دیگر کرداروں کی نسبت ’’بلبلے ‘‘کے کردار کی وجہ سے منفرد پہچان رکھتے ہیں۔ یہ پراجیکٹ نہ صرف بچوں بلکہ بڑوں میں بھی یکساں مقبولیت ہوا۔ ایک سوال کے جواب میں محمود اسلم نے بتایا کہ عنقریب میری دو ڈرامہ سیریلز آن ائیر ہونے والی ہیں جس میں میرے کردار دیکھنے والوں کو ضرور پسند آئیں گے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.