برائلر گوشت کی قیمت میں 6روپے فی کلو اضافہ،انڈی176روپے درجن پر پہنچ گئے

جمعہ 27 نومبر 2020 13:03

برائلر گوشت کی قیمت میں 6روپے فی کلو اضافہ،انڈی176روپے درجن پر پہنچ گئے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 نومبر2020ء) شہر میںپرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 6روپے اضافے سی290روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 4روپے اضافے سی200روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سی176روپے فی درجن رہی۔