دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
جمعہ نومبر 13:08

(جاری ہے)
تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،پانی کی موجودہ سطح1489.79 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 2.876 ملین ایکڑ فٹ، منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1185.70 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 3.489 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح 645.00 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.125 ملین ایکڑ فٹ رہا۔
تربیلا، جناح اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل آج صبح 6 بجے کی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید زراعت کی خبریں
-
برائلرگوشت کی قیمت میں10روپے کمی،برائلر انڈی2روپے مزید مہنگے
-
دریاں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
برائلر گوشت 7روپے، فارمی انڈے 2روپے مہنگے
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
برائلرگوشت13روپے کلومہنگا،فارمی انڈی15روپے درجن سستے
-
کپاس نظر انداز کرنے سے معیشت کو کرونا وائرس سے زیادہ نقصان پہنچ رہا ہے: میاں زاہد حسین
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال
-
برائلر گوشت کی قیمت میں10روپے کمی،فارمی انڈی13روپے درجن سستے
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
برائلر گوشت کی قیمت میںمزید6روپے کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.