سوئیڈن کے شہزادہ فلپ اور اہلیہ کورونا میں مبتلا

جمعہ 27 نومبر 2020 13:16

سوئیڈن کے شہزادہ فلپ اور اہلیہ کورونا میں مبتلا
سٹاک ہوم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 نومبر2020ء) سوئیڈن کے شہزادہ کارل فلپ اور ان کی اہلیہ شہزادی صوفیا کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔

(جاری ہے)

سوئیڈش رائل کورٹ کے مطابق شہزادہ فلپ اور شہزادی صوفیا کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے تاہم دونوں کی طبیعت بہتر ہے، شاہی خاندان کے دیگر افراد کا ٹیسٹ کرلیاگیا ۔ یاد رہے کہ سوئیڈن میں کورونا متاثرین کی تعداد دو لاکھ 30 ہزار سے زیادہ ہے ،اب تک ساڑھے چھ ہزار سے زیادہ افراد اس وبا سے اپنی جانوں سے دھو بیٹھے ہیں۔

متعلقہ عنوان :