سید ناصر حسین شاہ اور سیکریٹری انفارمیشن عمران عطا سومرو کی زاہد مصطفی میمن کے انتقال پر تعزیت

جمعہ 27 نومبر 2020 17:30

سید ناصر حسین شاہ اور سیکریٹری انفارمیشن عمران عطا سومرو کی زاہد مصطفی ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 نومبر2020ء)صوبائی وزیر برائے اطلاعات ، لوکل گورنمنٹ ، ہاسنگ ٹان پلاننگ ، مذہبی امور، جنگلات و جنگلی حیات سید ناصر حسین شاہ ، سیکریٹری اطلاعات عمران عطا سومرو ،ڈائریکٹرزو ڈپٹی ڈائریکٹر ز محکمہ اطلاعات جہا نگیر خا ن ابڑو ،سید ذو الفقا ر علی شا ہ ،اختر علی سو رہیو،عبدالعزیز ہکڑو،حزب اللہ میمن،سید عظیم شا ہ ،غلا م الثقلین ،محمد شبیح صدیقی ،ریا ض میمن ،اسلم پر ویز جتو ئی ،محمد یو سف کا بو رو ،امتیا ز علی جو یو ،منصو ر را جپو ت ،معیز الدین پیر زادہ اور تما م افسران و دیگر اسٹا ف نے ریجنل ڈائریکٹر اطلاعات حیدرآباد زاہد مصطفی میمن کے انتقال پر اپنے گہرے دکھ اور رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

اپنے ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔