لیفٹیننٹ جنرل (ر) خاقان مرتضی ڈی جی سی اے اے تعینات
لیفٹیننٹ جنرل (ر) خاقان مرتضی کی فوری تعیناتی کا حکم دیاگیا ہے، خاقان مرتضیٰ ایم ڈی یوٹیلٹی اسٹورز بھی رہ چکے ہیں
شہریار عباسی
جمعہ 27 نومبر 2020
22:02
(جاری ہے)
لیفٹیننٹ جنرل (ر) خاقان مرتضیٰ پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس میں گریڈ 21 کے افسر ہیں ۔
میڈیا ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کی جانب سے خاقان مرتضیٰ کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے ۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں ڈی جی سول ایوی ایشن کے لیے چھ سو امیدواروں میں اپلائی کیا ،اٹھارہ امیدواروں کو شارٹ لسٹ کیا گیا تھا لیکن وہ بھی مطلوبہ میعار پر پورے نہیں اترے تھے۔ جس کے بعد سپریم کورٹ نے جلد از جلد ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی کی تعیناتی کا حکم دیا تھا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عظمیٰ بخاری کو چاہیئے CCD والوں کیلئے ستلج فلم کا پریمئر رکھ لے!
-
شفیع جان صاحب! اگر سب جھوٹ ہے تو وہ کونسا بل ہے جو 30 اپریل کو پاس ہوا
-
چھوٹے تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لاکر 50 ارب سالانہ ٹیکس وصولی کا پلان
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کے بعد کلائمیٹ سپورٹ لیوی میں اضافہ کر دیا
-
کرغزستان سے تجارت، انڈسٹری میں تعاون بڑھاناچاہتے ہیں. صدر زرداری
-
عمران خان کی قید تنہائی، جیل میں خلاف قانون سلوک کے سنگین الزامات نظر انداز نہیں کر سکتے.اسلام آباد ہائیکورٹ
-
خیبرپختونخوا میں ایم اے پاس افراد بھی خاکروب کےلئے درخواست دے رہے ہیں. جسٹس حسن اظہر
-
یومِ آزادی کی آتش بازی کے بعد واشنگٹن ڈی سی دنیا کا آلودہ ترین بڑا شہر بن گیا
-
’ہماری ملاقاتوں کا تماشہ مت بنائیں؟ کوئی سوال نہیں ہے تو فضول ٹائم ضائع نہ کریں‘
-
اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں موسم کی صورت حال میں تبدیلی کا امکان ہے. محکمہ موسمیات
-
جرمن حکومت کا انرجی سکیورٹی کے لیے ہنگامی گیس ذخائر کا پلان
-
انسداددہشت گردی عدالت: علیمہ خان کے خلاف کیس کی سماعت ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.