پاکستان پر عالمی سفری پابندیاں مزید سخت ہونے کا خطرہ منڈلانے لگا
انٹرنیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن نے سول ایوی ایشن اتھارٹی کو سیفٹی تحفظات دور کرنے کی آخری ڈیڈ لائن دے دی ، 3 ماہ میں سیفٹی تحفظات دور نہ کیے گیے تو عالمی سفری پابندیاں مزید سخت کردی جائیں گی ، میڈیا ذرائع
ساجد علی ہفتہ 28 نومبر 2020 11:48
(جاری ہے)
دوسری طرف سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بیرون ملک سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا ، 22 ممالک سے پاکستان پہنچنے والے مسافروں کو کورونا ٹیسٹ سے استثنیٰ دے دیا گیا ، اتھارٹی کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ کیٹیگری اے میں شامل 30 ممالک کی تعداد کم کرکے 22 کر دی گئی ہے جن میں سنگاپور، آسٹریلیا ، چین ، مالدیپ ، نیوزی لینڈ ، نائجیریا ، جنوبی کوریا ، سعودی عرب ، سینیگال ، سری لنکا اور ویتنام اور دیگر شامل ہیں ، ان ممالک سے آئے مسافروں کو کورونا ٹیسٹ اور پی سی آر سے استثنیٰ حاصل ہوگا۔
ذرائع کے مطابق کیٹیگری بی میں شامل ممالک سے جو بھی مسافر پاکستان آئیں گے ان کے لیے لازمی ہے کہ ان کا کورونا ٹیسٹ کیا جائے ، ان مسافروں کو پاکستان آنے سے 96 گھنٹے پہلے اپنا کورونا ٹیسٹ کروانا ہوگا ، بتایا گیا ہے کہ سول ایوی ایشن اتھارٹی کی طرف سے جاری کی گئی نئی ایڈوائزری رواں برس 31 دسمبر تک نافذ العمل رہے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امریکا کا عمران خان اور دیگرقیدیوں کی حفاظت پر اظہارِ تشویش
-
عمران خان کی 6، بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں ضمانتوں میں توسیع
-
بشریٰ بی بی کی بنی گالا سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست منظور
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے آغازسے لے کر اب تک 4.156 ارب ڈالرکا نمایاں اضافہ ریکارڈ
-
وزیرِ اعظم کی تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے،بیرونِ ملک پاکستانی افرادی قوت کے بہتر روزگار کیلئے پاکستان سکل کمپنی، سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام ، تکنیکی و فنی تربیت کے شعبے میں اصلاحات کیلئےکمیٹی ..
-
بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے جیل منتقلی کی درخواست منظور
-
پاکستان کے سیٹلائٹ آئی کیوب قمر کو لے جانے والا چین کا چینگ -6 خلائی مشن کامیابی سے چاند کے زیریں مدار میں داخل ہوگیا
-
بادامی باغ میں ہوٹل میں سلنڈر پھٹنے سے 13افراد زخمی، 6کی حالت تشویشناک
-
نیپال کے کرنسی نوٹ کے نئے ڈیزائن پر بھارت شدید ناراض
-
ایسٹرا زینیکا نے پوری دنیا سے اپنی کووڈ ویکسین واپس لے لی
-
وزیر تعلیم پنجاب نے سٹوڈنٹ ایکسچینج پروگرام لانے کا اعلان کر دیا
-
امریکا سے فون آنے سے پہلے عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کرنا چاہیے‘ہماری جماعت کو پنجاب میں بہت بڑا دھچکا لگا ، 30 سال کی سیاست 8 فروری کو ملیا میٹ ہو گئی.مشاہدحسین سید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.