جسٹس ہیلپ لائن کے صدر ندیم شیخ ایڈووکیٹ کی ذمہ داریوں میں اضافہ
ہیومن رائٹس کمیشن سندھ کی خصوسی کمیٹی برائے ہیومن رائٹس کا رکن مقررکرنے کے نوٹیفکیشن کا اجراء
اتوار 29 نومبر 2020 19:20
(جاری ہے)
وہ پہلے ہی وومن کمیشن سندھ کے رکن، کراچی پبلک ٹرانسپورٹ کمیٹی کے رکن، جسٹس آف پیس حکومت سندھ، فائر پروٹیکشن کمیٹی کے رکن، ایف پی سی سی آئی کی لیگل کمیٹی کے سربراہ کی حیثیت سے ذمہ داریاں ادا کررہے ہیں اب سندھ ہیومن رائٹس کمیشن کے چیئرپرسن جسٹس (ر)، سیدہ ماجدہ رضوی نے ایک نوٹیفکیشن کے ذریعے انہیں سندھ ہیومن رائٹس کمیشن کی خصوسی کمیٹی برائے انسانی حقوق کا رکن نامزد کردیا ہے۔
ان کی ذمہ داریوں میں مزید اجافے پر انہیں جسٹس ہیلپ لائن اور سول سوسائٹء کے اراکین سلیم مائیکل ایڈووکیٹ، جسٹس (ر) شہاب سرکی، سید ذوالفقار شاہ، رائو ناصر علی جہانگیر، حارث امین بھٹی، امان خان، اعجاز ولی، میجر (ر) عمران، نور حسین اعوان اور دیگر نے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک تمنائوں کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ وہ خدفمت کا یہ سلسلہ اسی طرح جاری و ساری رکھیں۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.