کورونا کے حفاظتی اقدامات کے تحت سندھ سولڈ ویسٹ میں 50 فیصد سرکاری اور 50 فیصد پرائیویٹ ملازمین سے کام لیا جائے، سید ذوالفقار شاہ
بایومیٹرک حاضری کا سلسلہ کورونا ایمرجنسی کے خاتمے تک مؤخر کیا جائے۔ ملازمین کورونا کا شکار ہورہے ہیں۔ چیف سیکریٹری سندھ نوٹس لیں
اتوار 29 نومبر 2020 19:20
(جاری ہے)
جس سے روز بروز کورونا کے مرض میں ملازمین مبتلا ہورہے ہیں جس سے نئی قیمتی جانوں کو خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔ غیر معیاری بایومیٹرک مشینوں سے حاضری کے باعث گزشتہ روز بلدیہ شرقی جمشید زون کے سب انسپکٹر ملک اعجاز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا جس پر انہیں گھر میں قرنطین کردیا گیا۔
اسی طرح سینیٹری ورکرز بھی اس مرض میں تیزی سے مبتلا ہورہے ہیں لہٰذا حفاظتی اقدامات کے تحت بایومیٹرک حاضری کا سلسلہ کورونا ایمرجنسی کے خاتمے تک مؤخر کرتے ہوئے 50 فیصد سرکاری اور 50 فیصد پرائیویٹ کمپنی کے ملازمین سے کام لیا جائے اور 55 سال سے زائد کے تمام ملازمین کو گھر میں بٹھایا جائے۔ اس سلسلے میں چیف سیکریٹری سندھ سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.