افواج پاکستان ہی اس وقت پاکستان کی سا لمیت اور استحکام کی ضمانت ہیں،محمد اعجاز الحق
ملک کی22کروڑ عوام کو افواج پاکستان کیساتھ کھڑا ہونا ہوگا ،سابق وفاقی وزیر
اتوار 29 نومبر 2020 20:45
(جاری ہے)
جبکہ کانفرنس سے خطاب کرنے والوں میں قمر رندھاوا، حافظ عبدالغفور منہاس،کرنسل سلطان سرخرو، بانی چیئرمین چکوال پریس کلب خواجہ بابر سلیم محمود، کرنل تیمور علی خان، پیر عبدالقدوس نقشبندی، کرنل ظفر علی اعوان، صدر ایکس سروس مین سوسائٹی چکوال کیپٹن مقبول حسین ، میڈم فریدہ یونس شامل تھے۔
جبکہ ا س موقع پر جھگی سکول پراجیکٹ کے بچوں نے مختلف خاکوں کے ذریعے افواج پاکستان کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔ کانفرنس کے دوران افواج پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے جاتے رہے۔ اس موقع پر پی ٹی آئی کے رہنما چوہدری تیمور علی خان ایڈووکیٹ، سیکرٹری جنرل چکوال پریس کلب ذوالفقار میر، سینئر صحافی چوہدری غلام رضا، اسسٹنٹ اٹارنی ملک شاہد اقبال ایڈووکیٹ،ڈاکٹر اظہر اعوان،عبداللہ خان بھی موجود تھے۔مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.