میاں اسلم اقبا ل سے آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
ٹیکسٹا ئل سیکٹر کو درپیش مسائل پر بات چیت ،ٹیکسٹائل سیکٹر قومی معیشت کا اہم شعبہ ہے،مسائل ترجیحی بنیادیوں پر حل کیے جائینگے‘ صوبائی وزیر حکومت نے تجارتی سرگرمیوں کے فروغ کے لئے ٹیکسوں میں 56 ارب کا ریلیف دیا ،حکومتی گائیڈ لائنز پر مکمل عمل درآمد کیا جائے‘ گفتگو
پیر 30 نومبر 2020 16:25
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ملک کو کورونا کی دوسری شدید لہر کا سامنا ہے اور کورونا کیسز تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔
انڈسٹری کا پہیہ رواں دواں رکھنے کے لئے حکومتی گائیڈ لائنز پر مکمل عمل درآمد کیا جائے۔ماسک،سینی ٹائزرز کے استعمال اور سماجی فاصلوں کو ہر قیمت پر بر قرار رکھا جائے۔صوبائی وزیر نے کہا کہ ہمیں لوگوں کو بھوک اور بیماری دونوں سے بچانا ہے۔حکومت نے تجارتی سرگرمیوں کے فروغ کے لئے ٹیکسوں میں 56 ارب کا ریلیف دیا ہے۔حکومت کے انرجی سپورٹ پیکیج سے بھی صنعتوں کو فائدہ ہوگا۔انہوں نے کہا کہ سابق ادوار میں بجلی کے مہنگے منصوبوں سے انڈسٹری کو بھی نقصان پہنچا۔صوبائی وزیر نے کہا کہ سوشل سیکورٹی آئندہ صنعتوں کے آڈٹ کے حوا لے سے نوٹس نہیں بھیجے گا۔صوبائی وزیر نے پہلے سے بھیجے گئے نوٹسز واپس لینے کے لئے محکمہ سوشل سیکورٹی کو ہدایت کی۔کورونا کی موجودہ صورتحال میں ہمیں صنعت کا پہیہ رواں دواں رکھنے کے لئے صنعت کاروں کو سہولتیں دینا ہے۔میں ٹیکسٹائل سیکٹر کو درپیش مسائل کے حل کیلئے ہمہ وقت حاضر ہوں۔ ایڈیشنل سیکرٹری صنعت وتجارت،اپٹما کے رحیم ناصر،رضا باقر اور دیگر ملاقات میں موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.