برائیلر گوشت کی قیمت میں3روپے فی کلو کمی

پیر 30 نومبر 2020 22:00

برائیلر گوشت کی قیمت میں3روپے فی کلو کمی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 نومبر2020ء) شہر میں پرچون سطح پر برائیلر گوشت کی قیمت 3روپے کمی سی325روپے، زندہ برائیلر مرغی 2روپے کمی سی224روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سی178روپے فی درجن رہی۔