حیدرآباد: سندھ گورنمنٹ ہسپتال تعلقہ قاسم آباد میںبچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا کر 5 روزہ قومی انسداد پولیو مہم کا افتتاح کر دیا
پیر 30 نومبر 2020 23:06
(جاری ہے)
اس موقع پر ڈویزنل کمشنر حیدرآباد محمد عباس بلوچ نے کہا کہ ہمارا عزم ہے کہ پولیو کا جڑ سے خاتمہ ہو اور ہماری آئندہ نسلیں اس موزی مرض سے محفوظ رہیں۔
انہوں نے کہا کہ انسداد پولیو مہم میں حصہ لینے والے متعلقہ افسران و عملے کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ مہم کے دوران خصوصی طور پر کورونا وائرس کی ایس او پیز کا خیال رکھیں۔ اس موقع پر ایڈیشنل کمشنر ٹو طاہر علی میمن، ڈی ایچ او محمد جمن ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر قائم اکبر نمائی،اسسٹنٹ کمشنر قاسم آباد گدا حسین سومرو ڈاکٹر ممتاز لغاری، امام بخش مگسی، کاظم علی جتوئی، ڈاکٹر نور شاہ اور دیگر متعلقہ افسران ان کے ہمراہ تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
جلد رجسٹریشن کرائیں،10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
-
مشن اہلسنت کو ثبو تاژ کرنے کے لیے سازشیں کی جا رہی ہیں،ثروت اعجاز قادری
-
پنجاب میں غیر قانونی بلڈ بنکس کو بند کرنے کا فیصلہ
-
یو ایس ایڈ کا پاکستان کے دیہی علاقوں میں کلین انرجی کے منصوبے کا آغاز
-
قومی شاہراہ پرمسافر بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار خاتون سمیت دو افرادجاں بحق
-
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست: سپریم کورٹ نے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کردیا
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.