خیبرپختونخواحکومت نے پی اے ایس کے افسران کیلئے امتحان کیلئے شیڈول کااعلان کردیا
منگل 1 دسمبر 2020 23:30
(جاری ہے)
مذکورہ امتحان ریونیولائ(I)II، ریونیو لائ(II)III، ٹریژری، سول لائ(I)IIجیل، کریمینل لائ(I)II، کریمنل لائ(II),IIIاور لوکل گورنمنٹ کے پیپرز میں لیا جائے گا۔
تمام امید واروں کو اپنے بیئر ایکٹس لانے کی ہدایت کی گئی ۔ اگر کوئی امیدوار اپنے ساتھ بیئر ایکٹس نہ لاسکا تو امتحانی سیکشن امیدوار کو سوالات کے جوابات دینے کیلئے بیئر ایکٹس فراہم کرنے کا ذمہ دار نہیں ہو گا۔ اگر کسی امیدوار کیساتھ بیئر ایکٹس کے علاوہ دوسری کتاب پائی گئی تو اس کو امتحان دینے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ اس امر کا اعلان اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ حکومت خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کیا گیا۔مزید قومی خبریں
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.