انٹرنیشل ایوارڈ ملنے پر سجل علی کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مبارکباد کے پیغامات
بدھ 2 دسمبر 2020 11:51
(جاری ہے)
مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق ٹویٹر صارف سیدہ ایمن نے سجل علی کی ایوارڈ کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے مبارکباد کی ٹویٹ کی ہے ان کا کہنا ہے کہ آپ صحیح معنوں میں یہ ایوارڈ کی مستحق ہیں آپ ایک انمول ہیرا ہیں اور ہمیں اس پر فخر ہے۔
زنیرہ خان نامی صارف نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ ایوارڈ ملنے پر اپنی تقریر کا آغاز اسلام علیکم سے کرنے پر ہمیں آپ پر فخر ہے۔طاہرامین نامی صارف کا کہنا ہے کہ انھوں نے حیرت انگیز طور پر آج تک سجل علی کا کوئی ڈرامہ نہیں دیکھا مگر وہ سجل علی کو اس کامیابی پر مبارکباد دیتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.