ای سی سی نے صنعتی صارفین کیلئے یکساں بجلی ٹیرف نافذ کرنے کی منظوری دیدی

جمعرات 3 دسمبر 2020 17:25

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 دسمبر2020ء) ای سی سی نے صنعتی صارفین کیلئے یکساں بجلی ٹیرف نافذ کرنے کی منظوری دیدی۔جمعرات کو مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں ایک نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔

(جاری ہے)

ای سی سی نے صنعتی صارفین کیلئے پیک اور آف پیک آورز کو ختم کردیا۔صنعتی صارفین کیلئے یکساں بجلی ٹیرف نافذ کرنے کی منظوری دیدی۔

متعلقہ عنوان :