کونسا حساب ہے کہ ہم نے خرچہ کم کیا اور نقصان زیادہ کر دیا، شاہدخاقان کے اسکول جانا چاہوں گا ، ندیم بابر
جمعہ 4 دسمبر 2020 00:31
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ ایل این جی اس وقت تک نہیں منگوا سکتے جب تک خریدارنہ ہوں، ایل این جی کو سیاسی ایشو کے طور پر اپنے مفاد کیلئے استعمال کیاگیا، ایل این جی کیلئے وہ ڈیمانڈہونی چاہیے جوپوری قیمت اداکرسکے۔
ندیم بابر نے کہاکہ پوری دنیا میں ایل این جی سسٹم جہاں لگاوہاں اسٹوریج بھی بنائی گئی ہماریہاں ایل این جی اسٹوریج پرکوئی توجہ نہیں دی گئی تھی، قانونی ادارے طے کریں ایل این جی غیرقانونی پروجیکٹ تھاتوختم ہو سکتا ہے، ایل این جی ٹرمینل معاملے پر3مرتبہ سی سی آئی میں لیکرگئے ہیں جہاں سندھ حکومت معاملے کی مخالفت کرتی ہے۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.