محبت سے ہاری ہوئی بازی بھی جیتی جا سکتی ہے، ہانیہ عامر

جمعہ 4 دسمبر 2020 11:56

محبت سے  ہاری ہوئی بازی بھی جیتی جا سکتی ہے، ہانیہ عامر
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 دسمبر2020ء) اداکارہ ہانیہ عامر نے کہا ہے کہ محبت سے آپ کچھ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ محبت ایک ایسا ذریعہ ہے جس