سید ذوالفقار بخاری کل فیوچر آف پاکستان کانفرنس سے خطاب کریں گے

جمعہ 4 دسمبر 2020 17:56

سید ذوالفقار بخاری کل فیوچر آف پاکستان کانفرنس سے خطاب کریں گے
اسلام آباد۔4دسمبر  (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 دسمبر2020ء) :وزیر اعظم کے معاون خصوصی و چیئرمین نیشنل ٹورازم کوارڈینیشن بورڈ سید ذوالفقار بخاری کل فیوچر آف پاکستان کانفرنس سے خطاب کریں گے ۔

(جاری ہے)

وزارت اوورسیز کے مطابق معاون خصوصی زلفی بخاری  کل (ہفتہ ) 5دسمبر شام 7بجکر 30منٹ پرلندن سکول آف اکنامکس کی' ایل ایس ای فیوچر آف پاکستان کانفرنس' سے خطاب کریں گے۔ اس کانفرنس کا ا ہتمام ایل ایس ای پاکستان ڈویلپمنٹ سوسائٹی نے کیا ہے ۔


متعلقہ عنوان :