صوبائی وزیر شہلا رضا نے کشمور میں زیادتی کا نشانہ بنے والی ماں اور بیٹی کو این آئی سی ایچ سے پناہ شیلٹر ہوم میں منتقل کرادیا
ہفتہ 5 دسمبر 2020 17:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ محکمہ ترقی نسواں میں موجود 1094 ہیلپ لائن نمبر پر رابطہ کرکے ایسے واقعات کی بروقت نشاندہی کروائی جاسکتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہیلپ لائن پر موصول ہونے والی شکایات پر متاثرہ افراد کی فوری دادرسی کی جاتی ہے جس میں متاثرہ خواتین کو دیگر سہولیات کے علاوہ قانونی معاونت بھی بلامعاوضہ فراہم کی جاتی ہے۔ سیدہ شہلا رضا نے مزید کہا کہ ہیلپ لائن پر پورے صوبے سے شکایات موصول کی جارہی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.