ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر سلمان علی آغا پرمیچ فیس کا 40 فیصد جرمانہ عائد
کراچی میں جاری قائداعظم ٹرافی فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ کے چھٹے راؤنڈ کے میچ میں کھلاڑی اور اسپورٹ اسٹاف کے لیے مقررہ ضابطہ اخلاق کے لیول 1 کی خلاف ورزی کرنے پرسدرن پنجاب کے بیٹسمینسلمان علی آغا پر میچ فیس کا 40 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا ہے
ہفتہ 5 دسمبر 2020 18:05
یوبی ایل اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں ناردرن کے خلاف کھیلے گئے میچ میںسدرن پنجاب کے بیٹسمین سلمان علی کو امپائر کے فیصلے پر ناراضگی کا اظہار کرنے پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔
یہ واقعہ میچ کے آخری روز اس وقت پیش آیا جب سلمان علی آغا نے امپائر کی جانب سے وکٹوں کے پیچھے کیچ آؤٹ دئیے جانے پرمایوسی کا اظہار کرتے ہوئے اپنا ہاتھ ہیلمٹ پر رکھا۔
پی سی بی کے کوڈ آف کنڈکٹ کے آرٹیکل 2.8 کی خلاف ورزی کرنے پر آن فیلڈ امپائرز آفتاب گیلانی اور فیصل آفریدی نے سلمان علی آغا کو چارج کیا۔
(جاری ہے)

سلمان علی آغانے اپنی غلطی کو تسلیم کیا لہٰذا میچ ریفری علی نقوی نے اُ ن پر جرمانہ عائد کردیا گیا ۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.