پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں سب سے زیادہ جانی و مالی قربانیاں دی ہیں‘ شاہدہ منی
بھارت خطے کا تھانیدار بننا چاہتا ہے لیکن اس کی یہ خواہش کبھی پوری نہیں ہو گی‘ اداکارہ و گلوکارہ کی گفتگو
منگل 8 دسمبر 2020 12:18
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں انہوںنے کہا کہ پاکستان نے ہمیشہ امن اوردوستی کی بات ہے لیکن بھارت کسی زعم میں مبتلا ہے ۔
بھارت نے جب بھی ایڈونچر کرنے کی کوشش کی تو پاکستان کی بہادر افواج نے اسے منہ توڑ جواب دیا ہے ۔ بھارت نے فلم تارے زمین پر بنائی او رپاکستانی شاہینوں نے حقیقت میں ان کے لئے طیارے زمین پر بنا دی ۔ انہوں نے کہا کہ بھارت نہ صرف پاکستان میں افراتفری پھیلانا چاہتاہے بلکہ دنیا کے امن کا مخالف ہے اوراس کامکروہ چہرہ پوری دنیا کے سامنے آچکا ہے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
رجب بٹ کی فلم میں عمار خان کی انٹری، سوشل میڈیا پرشدید تنقید
-
گلوکارہ شبنم مجید نے شاعر آصف رحمان کا لکھا ہوا نیا گیت’’یاربنانے چھڈ گئے آں‘‘ ریکارڈ کرلیا
-
تیس کلو وزن اور 10 انچ کمر میں کمی، نادیہ خان کے شوہر نے اس تبدیلی کے لیے کیا کیا
-
شاہ رخ خان نے ایشوریا رائے کو 5 فلموں سے کیوں نکالا،اصل کہانی کیا تھی وجوہات آگئیں
-
سینئراداکارہ حمیرہ بانو رشتہ ازدواج میں منسلک ، شوہر کے ساتھ تصاویرسامنے آگئیں
-
داکارہ مالینی شرما نے فلمی دنیا کو خیرباد کہہ کر ایک مختلف طرز زندگی اختیار کرلی
-
مسئلہ کسی ایک مشکل ورزش کا نہیں بلکہ مسلسل ورزش کرتے رہنا اصل چیلنج ہے ، شلپا شیٹی
-
شاہ رخ خان نے ایشوریا کو اپنی پانچ فلموں سے نکالا تھا اورتمام فلمیں کامیاب ہوئیں
-
زندگی میں کوئی کامیابی نہ کمانے والے کی نصیحت نہیں سنوں گی،کنگنا رناوت
-
سینئر اداکارہ حمیرا بانو رشتہ ازدواج میں منسلک
-
گلوکارپرویزمہدی کی 21 ویں برسی 29اگست کومنائی جائے گی
-
سینئر اداکارہ ثانیہ سعید 28اگست کو54ویں سالگرہ منائیں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.