فیفا نے کورونا کے باعث 2 ورلڈ کپ ملتوی کردیے
اگلے سال انڈونیشیا اور پیرو میں شیڈول انڈر 20 اور انڈر 17 ورلڈ کپس 2023ء تک ملتوی
ذیشان مہتاب ہفتہ 26 دسمبر 2020 16:19
(جاری ہے)
بین الاقوامی میڈیا کے مطابق فیڈریشن فار انٹرنیشنل فٹبال (فیفا) کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ بین الاقوامی کھیلوں کے مقابلے منعقد کرنے میں کووڈ 19 کی وباء کی وجہ سے ابھی تک کافی چیلنجز کا سامنا ہے، وباء نے بین الاقوامی سفر پر بہت گہرے اثرات ڈالے ہیں اور عالمی صورت حال اس مقام تک پہنچنے میں ناکام رہی جہاں دونوں ورلڈ کپس کی میزبانی سے متعلق درپیش چیلنجز کا سامنا کرنا ممکن ہوپاتا ۔
فیفا کا مزید کہنا ہے کہ وہ دونوں میزبان ملکوں انڈونیشیا اور پیرو کے ساتھ 2023ء میں کامیاب ورلڈ کپس منعقد کرنے کی منتظر ہے۔ خیال رہے کہ کرونا وائرس کی وبا کی وجہ سے دیگر کھیلوں کی طرح فٹ بال ٹورنامنٹس بھی متاثر ہوئے ہیں۔ یورو 2020ء کو اگلے سال جون تک ملتوی کیا گیا ہے، کوپا امریکہ بھی ملتوی کیا جا چکا ہے جب کہ افریقہ کپ آف نیشن جنوری 2022ء تک ملتوی کیا جا چکا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.