برائلرگوشت کی قیمت میں9روپے فی کلوکمی

جمعہ 1 جنوری 2021 12:54

برائلرگوشت کی قیمت میں9روپے فی کلوکمی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 جنوری2021ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 9روپے کمی سی251روپے، زندہ برائلر مرغی6روپے کمی سی173روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت204روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔