فارمی انڈوں کی قیمت میں10روپے فی درجن کمی

ہفتہ 2 جنوری 2021 13:55

فارمی انڈوں کی قیمت میں10روپے فی درجن کمی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 جنوری2021ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت میں251روپے ،زندہ برائلر مرغی کی قیمت173روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت10روپے کمی سی194روپے فی درجن رہی۔