پاپوا نیو گنی میں5.2 شدت کا زلزلہ

ہفتہ 2 جنوری 2021 15:40

پاپوا نیو گنی میں5.2  شدت کا زلزلہ
پورٹ مورسبی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جنوری2021ء) بحرالکاہل میں واقع ملک پاپوا نیو گنی میں5.2کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔

(جاری ہے)

جیالوجیکل سروے کے مطابق پاپوا نیو گنی کے شہرکوکوپو سے 187کلومیٹر دور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔زلزلے کا مرکزشہر کوکوپوکے جنوب مشرق میں زیرزمین10کلومیٹر گہرائی میں تھا۔زلزلے کے فوری بعد کسی مالی و جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

متعلقہ عنوان :