برائلرگوشت13روپے کلو مہنگا،فارمی انڈی10روپے درجن سستے

جمعہ 8 جنوری 2021 12:23

برائلرگوشت13روپے کلو مہنگا،فارمی انڈی10روپے درجن سستے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 جنوری2021ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت13روپے اضافے سی233روپے،زندہ برائلر مرغی9روپے اضافے سی161روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 10روپے کمی سے 186روپے فی درجن رہی۔