برائلر گوشت کی قیمت میںمزید6روپے کمی

منگل 12 جنوری 2021 12:02

برائلر گوشت کی قیمت میںمزید6روپے کمی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جنوری2021ء) شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 6روپے کمی سے 216روپے، زندہ برائلرمرغی4روپے کمی سی153روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت174روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔