کوہاٹ ،تخت نصرتی میں نامعلوم افراد کا پولیو ٹیم پر حملہ ،ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکار گولی لگنے سے جاں بحق
منگل 12 جنوری 2021 17:47
(جاری ہے)
ترجمان ریسکیو 1122 کرک کے مطابق منگل کے روز یہ واقعہ تحصیل تخت نصرتی کے گاؤں گڑدی بانڈہ میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے پولیو ٹیم پر فائرنگ کردی جس کی زد میں آکر پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور ایک پولیس اہلکار گولی لگنے سے موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔
جاں بحق اہلکار کی شناخت جنیداللہ سکنہ میانکی بانڈہ کے نام سے ہوئی ہے جو فرنٹیئر ریزرو پولیس کا اہلکار تھا۔ اطلاع پاتے ہی پولیس اور ریسکیو 1122 اہلکار موقع پر پہنچ گئے جہاں ریسکیو اہلکاروں نے بروقت کاروائی کرکے موقع پر پہنچ کر جاں بحق پولیس اہلکار کی لاش پوسٹ مارٹم کیلئے سول ہسپتال لتمبر منتقل کر دی۔ مقامی پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ہیں تاہم فوری طور پر مزید تفصیلات حاصل نہیں ہوسکیں۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.