عالمی بینک کی لبنان کے انتہائی متاثرہ شہریوں کی امداد کے لیے 24 کروڑ 60 لاکھ ڈالرکی منظوری
بدھ 13 جنوری 2021 13:20
(جاری ہے)
بینک کی جانب سے گزشتہ روز جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ماضی میں جنگ زدہ لبنان جو اقتصادی مشکلات اور کورونا وائرس کی صورتحال سے متاثر ہے، کے 7 لاکھ 86 ہزار متاثرہ شہریوںکی امداد کے لیے 24 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا ہنگامی امدادی پیکیج منظورکیا گیا ہے، اس سے مجموعی طور پر 1 لاکھ 47 ہزار انتہائی غریب گھرانے مستفید ہوں گے جنھیں فی فرد 1 لاکھ لبنانی پاﺅنڈ (65 ڈالر) اس کے علاوہ بھی ہرگھرانے کو مجموعی طور پر 2 لاکھ لبنانی پائونڈ ادا کیے جائیں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ 13 سے 18 سال کے 87 ہزار لبنانی بچوںکو تعلیمی اخراجات کے لیے نقد رقم فراہم کی جائے گی جس میں فیس، کتابوں ، ٹرانسپورٹ اور یونیفارم سمیت دیگر سہولیات شامل ہیں۔واضح رہے کہ لبنان کی آبادی 60 لاکھ سے زیادہ ہے تاہم وہ 1975ءسے 1990 ءتک جاری رہنے والی جنگ کے باعث اب تک اقتصادی بحران کا شکار ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 5فیصد اضافہ ریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ
-
100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی
-
ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی‘ نجی ٹی وی
-
برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد 72601.82 پوائنٹس پربند
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں روپیہ کی قدرمیں 01 پیسے کا اضافہ
-
ملک میں سرمایہ کاری کا ماحول بہتر بنانا ضروری ہے،میاں زاہد حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.