وفاقی کابینہ نے نعیم بخاری کوچیئرمین پی ٹی وی کے عہدے سے ہٹانے کی منظوری دیدی

ہفتہ 16 جنوری 2021 13:20

وفاقی کابینہ نے نعیم بخاری کوچیئرمین پی ٹی وی کے عہدے سے ہٹانے کی منظوری ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جنوری2021ء) وفاقی کابینہ نے نعیم بخاری کوچیئرمین پی ٹی وی کے عہدے سے ہٹانے کی منظوری دیدی۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے یہ منظوری اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں دی،وفاقی کابینہ نے ایم ڈی پی ٹی وی عامر منظور کو بحال کردیا۔ذرائع کے مطابق ان دونوں فیصلوں کی منظوری سرکولیشن سمری کے ذریعے دی گئی۔

متعلقہ عنوان :