
Naeem Bukhari - Urdu News
نعیم بخاری ۔ متعلقہ خبریں

نعیم بخاری پاکستان کے مشہور ترین وکیل، اینکر، میڈیا ہوسٹ ہیں۔ اسکے ساتھ ساتھ پاکستان تحریک انصاف سے بھی وابسطہ ہیں
-
عمران خان کا مشیر ہوتا تو مشورہ دیتا کہ القادر ٹرسٹ کی زمین کو ہاتھ بھی نہیں لگانا
عمران مردم شناس نہیں ہیں وہ فواد چوہدری کو کیسے منتخب اور بابر اعوان کو کیسے مشیر بناسکتے ہیں؟ سینئر قانون دان نعیم بخاری نے بانی پی ٹی آئی کی غلطیوں کی نشاندہی کر دی
پیر 7 اپریل 2025 - -
سینئروکیل نعیم بخاری کی بانی پی ٹی آئی پر تنقید
القادر ٹرسٹ کی زمین کو تو انہیں ہاتھ بھی نہیں لگانا چاہیے تھا‘ریاست کا ملکیتی کوئی ہار آپ کیسے لے سکتے ہیں
پیر 7 اپریل 2025 - -
اسلام آباد ہائیکورٹ ، سی ڈی اے ملازمین کو پلاٹ الاٹ کرنے کے احکامات جاری
جمعرات 13 مارچ 2025 - -
اداکار حمزہ علی عباسی کی کتاب کی تقریب رونمائی کا انعقاد
اتوار 5 جنوری 2025 - -
نجی کالج میں جنسی ہراسانی کی فیک نیوزکے مقدمہ پر سماعت ملتوی
منگل 19 نومبر 2024 -
-
نجی کالج واقعہ پرفیک نیوز پھیلانے کے کیس میں صحافیوں کی عبوری ضمانتوں میں توسیع
پیر 4 نومبر 2024 - -
نجی کالج میں جنسی ہراسانی کی فیک نیوز پھیلانے میں ملوث صحافیوں کی عبوری ضمانت میں توسیع
پیر 4 نومبر 2024 - -
نجی کالج واقعہ پرفیک نیوز پھیلانے کے کیس میں صحافیوں کی عبوری ضمانتوں میں توسیع
پیر 4 نومبر 2024 - -
لاہورکی سیشن عدالت کی صحافیوں کی عبوری ضمانتوں میں توسیع
پیر 4 نومبر 2024 - -
پنجاب کالج مبینہ زیادتی کیس؛ سوشل میڈیا پر مہم چلانے والے 16 افراد گرفتار
سوشل میڈیا پر جعلی مہم چلا کر انتشار پھیلانے والوں کیخلاف کارروائی جاری ہے؛ ڈی آئی جی آرگنائزڈ کرائم عمران کشور کی گفتگو
ساجد علی ہفتہ 26 اکتوبر 2024 -
-
فیک نیوز پھیلانے کا الزام، سینئر تجزیہ کار ایاز امیر کی 4 نومبر تک عبوری ضمانتیں منظور، پراسیکیوشن کو نوٹس جاری ،جواب طلب
جمعہ 25 اکتوبر 2024 -
-
فیک نیوز پھیلانے کا الزام، سینئر تجزیہ کارایازامیر کی عبوری ضمانتیں منظور
عدالت نے پراسیکیوشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 4 نومبرکو جواب طلب کر لیا
جمعہ 25 اکتوبر 2024 - -
معروف وکیل نعیم بخاری کے نام سے بنے اکانٹ سے شرمناک ٹویٹ، لوگوں کا شدید ردعمل
رکن قومی اسمبلی رعنا انصار کا جوان بیٹا شاہزیب کراچی میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگیا تھا نعیم بخاری اس حادثاتی موت کو آئینی ترامیم اور سیاست سے جوڑ کر انتہائی خباثت ... مزید
جمعرات 24 اکتوبر 2024 - -
لاہور، طالبہ سے زیادتی کی جھوٹی خبر پھیلانے پرایف آئی اے نے 3 ملزمان کو گرفتارکرلیا
جمعہ 18 اکتوبر 2024 - -
لاہور، طالبہ سے زیادتی کی جھوٹی خبر پھیلانے کا معاملہ، ایف آئی اے نے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا
جمعہ 18 اکتوبر 2024 - -
پنجاب کالج میں مبینہ زیادتی واقعہ پر احتجاج کو رپورٹ کرنے پر اردو پوائنٹ کے گروپ مینیجر سید ذیشان عزیر اور مقدس فاروق اعوان مقدمہ میں نامزد
سینئر صحافی عمران ریاض، سمیع ابراہیم ، شاکر اعوان ، فرح اقرار سمیت کئی صحافی نامزد
جمعہ 18 اکتوبر 2024 - -
ریپ کا پروپیگنڈا: ایاز امیر، عمران ریاض، سمیع ابراہیم، فرح اقرار سمیت 38 افراد پر مقدمہ درج
ة صحافی شاکر محمود اعوان کا مقدمے کے اندراج پر ایف آئی اے کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان
جمعرات 17 اکتوبر 2024 - -
مبینہ زیادتی کا پروپیگنڈا کرنے کے الزام متعدد صحافیوں ،یوٹیوبرز سمیت 38 افراد کیخلاف مقدمہ درج
ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی جانب سے درج مقدمے میں ایاز امیر، عمران ریاض، سمیع ابراہیم، فرح اقرارسمیت دیگر نامزد
جمعرات 17 اکتوبر 2024 - -
سپریم کورٹ‘ مونال ریسٹورنٹ سمیت دیگر کی نظرثانی درخواستوں پر دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور وکیل نعیم بخاری میں تلخ جملوں کا تبادلہ
منگل 3 ستمبر 2024 - -
مارگلہ نیشنل پارک سے کمرشل سرگرمیاں ختم کرنے کا کیس: نعیم بخاری، چیف جسٹس میں تلخ کلامی
سپریم کورٹ نے تو تمام فریقین کی رضامندی سے فیصلہ دیا، رضامندی سے 3 ماہ میں ریسٹورنٹس ختم کرنے کا کہا گیا پھر نظرثانی کس بات کی چیف جسٹس
منگل 3 ستمبر 2024 -
Latest News about Naeem Bukhari in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Naeem Bukhari. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
نعیم بخاری کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ نعیم بخاری کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
نعیم بخاری سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.