کراچی پریس کلب میں گزشتہ رات سینئر صحافی میٹرو ون نیوز کے اینکر پرسن اختر شاہین رند کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا
ہفتہ 16 جنوری 2021 23:07
(جاری ہے)
سینئر صحافیوں ارباب چانڈیو، حنیف عابد، طاہر حسن خان، آصف شیخ، لیاقت مغل ،محمد ناصر، ملک فاروق حسین اعوان،نازک خان جتوئی، عابد خان، محمد نعیم، عبدالوہاب اعوان اور صحافیوں کے علاوہ سماجی اور سیاسی شخصیات نے بھی شرکت کی۔
پاکستان سرائیکی قومی اتحاد کراچی کے ڈویژن کے صدر ملک اکبر کراچی علماء ونگ کے صدر قاری حنیف عابد شاکر ارشاد کھوکھر، پاکستان آل عوامی اتحاد کے چیئرمین میر افضل قریشی سرائیکی اجرک پر موٹر طارق عزیز کھوکھر،محسن جتوئی،ملک محمد معصب، عبدالباسط، غلام مصطفی، حسان عارف راجپوت اور دیگر سیاسی سماجی شخصیات ودیگر صحافیوں نے شرکت کی۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.