ملتان ،سمگل شدہ پٹرولیم مصنوعات، ناپ تول میں ہیرا پھیری، اوورچارجنگ اور ناقص آئل فروخت کرنیوالوالوں کے خلاف کریک ڈائون تیز
اسسٹنٹ کمشنر جلالپور پیروالامدثر ممتاز کی قیادت میں مارے گئے چھاپے میں2 غیرقانونی منی پٹرول پمپس کو سیل کردیا گیا، مقدمات درج کرلئے گئے
اتوار 17 جنوری 2021 19:45
(جاری ہے)
اسی طرح اسسٹنٹ کمشنر محمد زبیر نے تحصیل شجاع آباد میں 20 پٹرول پمپس کو چیک کیا جن میں 8 پٹرول پمپس پیمانوں میں ہیرا پھیری، اوور چارجنگ اور ناقص آئل کی فروخت میں ملوث پائے گئے۔
اسسٹنٹ کمشنر نے پٹرول پمپس مالکان پر90 ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے اور وارننگ جاری کی ہے کہ اگرآئندہ ناقص آئل فروخت کرنے اور اوور چارجنگ کی شکایت ملی تو پٹرول پمپس سیل کردئیے جائیں گے۔یاد رہے کہ ایف پی آر اور خفیہ اداروں کی رپورٹ کے مطابق ملک میں2094 پٹرول پمپس سمگل شدہ آئل کی فروخت میں ملوث ہیں اور ملک میں سالانہ 200 ارب روپے سے زائد مالیت کی پٹرولیم مصنوعات کی سمگلنگ کا کاروبار کیا جاتا ہے۔مزید قومی خبریں
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.