محکمہ سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی خیبرپختونخوا نے ای-آفس سسٹم متعارف کر دیا
پیر 18 جنوری 2021 23:58
(جاری ہے)
جبکہ اگلے مرحلے میں تمام سرکاری دفاتر میں یہ سسٹم متعارف کیا جائے گا اور دفتری امور کو ڈیجیٹلائزڈ کیا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ ای آفس سسٹم سے دفتری امور تیزی سے نمٹائے جاسکیں گے، سمریاں بھی آن لائن بھیجی جائیں گی۔
ای آفس سسٹم کے نفاذ سے ادارہ جاتی اصلاحات میں سہولت ہو گی اور کارکردگی بہتر بنانے میں بھی مدد ملے گی۔ای آفس سسٹم کے ڈیش بورڈز، وزیر اعلیٰ کے مشیر برائے سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی اور سیکرٹری سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی خیبرپختونخوا کے پاس بھی دستیاب ہونگے اور مشیر برائے سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی خیبرپختونخوا اور سیکرٹری جب چاہیں گے خود ذاتی طور پر بھی کمپیوٹر کے ڈیش بورڈ پر موجود اس سسٹم کے ذریعے محکمے کے کسی بھی فیصلے پر عملدرآمد کا رئیل ٹائم بنیادوں پر اسٹیٹس چیک کر سکیںگے ۔اس سلسلے میں محکمہ سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی خیبرپختونخوا نے ای آفس کے ذریعے کارکردگی اور شفافیت کو بڑھانے کے لئے تمام سرکاری دفاتر کی کمپیوٹرائزیشن کا آغاز کیا ہے۔ای آفس سسٹم کا مقصد خیبرپختونخوا کے تمام محکموں / منسلک محکموں / ڈائریکٹوریٹس اور خود مختار اداروں میں پیپر لیس فائل سسٹم کو نافذ کرنا ہے تا کہ روایتی فائل سسٹم کو ای آفس سسٹم سے تبدیل کیا جاسکے۔ انہوں نے بتا یا کہ ای آفس ایک الیکٹرانک فائل سسٹم ہے جو سرکاری دفاتر میں روایتی فائل سسٹم کو ای فائل سسٹم / پیپرلیس ماحول میں بدل دیتا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ای۔آفس سسٹم کی کامیابی دیگر محکموں کے لئے ایک اچھی مثال ثابت ہوگیمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.