حیدرآباد شہر کی تین ہسپتالوں کے ساتھ سندھ بھر کے 40رورل ہیلتھ سینٹر اور تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں میں ہنگامی میڈیکل آکسیجن کی فراہمی کیلئے جدید آکسیجن کنسنٹریٹر نصب
بدھ 20 جنوری 2021 23:37
(جاری ہے)
آئی ایچ ایس کے میڈیا کنسلٹنٹ ڈاکٹر اشوتھاما نے میڈیکل آکسیجن کی اہمیت پر گفتگو کرتے ہوئے کہا، کورونا وبا کے بعد اب دیگر طبی ضروریات کی طرح آکسیجن کی ہنگامی صورتحال میں میسرہو گی کو اہم قرار دیا گیا ہے۔
کیوں کے کورونا وائرس کے شکار مریض سانس کی تکالیف میں مبتلا ہوجاتے ہیں، جنہیں فوری طور آکسیجن تھراپی سے ہی بچایا جا سکتا ہے۔ ڈاکٹر اشوتھاما نے آکسیجن کنسٹریٹر کو روایتی طور پر استعمال ہونے والے گیس سلینڈر سے بہت سے حوالوں سے اہم قرار دیا۔ یے استعمال کرنے میں آسان ہونے کے ساتھ پورٹیبل فنکشن کے باعث مریضوں کو کرسی، بیڈ حتی کہ آئیسولیٹیڈ مریضوں کو انکو اپنی رہائش گاہ پر بھی دیا جاسکتا ہیمزید قومی خبریں
-
حمزہ شہباز سے شعیب صدیقی کی ملاقات،سیاسی صورتحال و معاشی بحران پر تفصیلی تبادلہ خیال
-
دوسروں کیلئے بھڑکتی آگ میں کود جانے والے اصل ہیرو ہیں، مریم نواز
-
(ن) لیگ سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی اور سینٹرل مجلس عاملہ کے اجلاس 11مئی کو طلب
-
چیئرمین (اوگرا) ،ممبر (آئل) ،اوگرا سینئر حکام کا پی پی ایل کے آہدی فیلڈ کا ایک دورہ
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.