تین روزہ سائیکلنگ ریس، پاک آرمی کے بلال نے 1گھنٹہ 49منٹ میں سفر طے کر کے پہلی پوزیشن حاصل کی
جمعرات 21 جنوری 2021 18:11
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ اس ریس میں سندھ بھر کے 8ٹیموں کے 60سائیکلسٹ شامل ہیں جس میں حیدرآباد، کراچی، ٹھٹہ، میرپورخاص، نوابشاہ،، سکھر، لاڑکانہ اور دو ٹیمیں پاک آرمی کے شامل ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ یہ پروگرام پاکستان آرمی انویٹیشن ٹوئر دی تھرپارکر پاکستان زندہ باد سائیکل ریس کے عنوان کے تحت منعقد کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا سائیکلسٹ کو 180کلو میٹر کا سفر تین مرحلوں میں طئے کرنا ہوگا۔ پہلے دن کے 70کلو میٹر کی ریس کے مقابلوں میں پاک آرمی کے بلال نے 1گھنٹہ 49منٹ میں سفر طے کر کے پہلی پوزیشن، کراچی اے کے اشعر نے 1گھنٹہ 50منٹ پر سفر طئے کر کے دوسری پوزیشن اور پاک آرمی کے عباس نے 1گھنٹہ 51منٹ پر سفر طئے کرکے تیسری پوزیشن حاصل کی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.