لیڈی گاگا نے امریکی صدارتی حلف برادری تقریب کا میلہ لوٹ لیا
جمعرات 21 جنوری 2021 20:53
(جاری ہے)
جب کہ حلف برادری تقریب میں اداکارہ و گلوکارہ جینیفر لوپیز، کیٹی پیری، ڈیمی لواٹا، بون جووی اور امانڈا گورمن سمیت دیگر فنکاروں نے فن کا مظاہرہ کیا۔
رپورٹ کے مطابق حلف برادری تقریب میں گلوکاروں و فنکاروں کی پرفارمنس کی تھیم نئے صدر کا جشن منانا نہیں بلکہ اتحاد اور عدم تشدد کے خاتمے کے لیے راہ ہمورا کرنا رکھی گئی تھی۔حلف برادری تقریب میں اہم حکومتی عہدیداروں نے بھی شرکت کی جب کہ امریکا بھر سے بھی آنے والے افراد بھی تقریب میں موجود رہے۔حلف برادری تقریب سے قبل خیال کیا جا رہا تھا کہ ممکنہ طور پر سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامی مظاہرے اور اور احتجاج کر سکتے ہیں اور اس وجہ سے سیکیورٹٰی کے انتظامات بھی سخت کیے گئے مگر خوش قسمتی سے کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا۔حلف برادری تقریب میں لیڈی گاگا نے سیاہ رنگ کی ٹی شرٹ اور سرخ رنگ کا گائون پہن رکھا تھا جب کہ انہوں نے ٹی شرٹ پر سنہری رنگ کے امن کے پرندے کا نشان بھی آویزاں کر رکھا تھا۔حلف برادری کی تقریب کا آغاز لیڈی گاگا کی جانب سے امریکا کے قومی ترانے پیش کیے جانے کے بعد ہوا۔حلف برادری تقریب میں جینیفر لوپیز اور کیٹی پیری سمیت دیگر فنکاروں نے بھی فن کا مظاہرہ کیا اور مجموعی طور پر شائقین نے تمام فنکاروں کے فن کو سراہا مگر لیڈی گاگا نے میلہ لوٹ لیا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.