پشاور یونیورسٹی مالی بحران کا شکار، ملازمین کو نصف تنخواہیں دینے کا اعلان
تنخواہوں میں کٹوتی کا فیصلہ اساتذہ سمیت تمام ملازمین پر لاگو ہوگا، ملازمین کو صرف بیسک تنخواہ دی جائے گی، اعلامیہ جاری
شہریار عباسی جمعرات 21 جنوری 2021 23:55
(جاری ہے)
اس لیے آئندہ ماہ کسی بھی ملازم کو مزید کوئی بھی الاؤنس نہیں دیا جائےگا۔ رجسٹرار کی جانب سےمراسلے میں لکھا گیا ہے کہ جنوری میں ملازمین کو صرف بنیادی یعنی بیسک پے دی جائے گی ۔
اس حوالے سے مزید بتایا گیا ہے کہ یونیورسٹی گزشتہ کافی عرصے سے مالی بحران کا شکار ہے اور اسی وجہ سے انتظامیہ کو یہ فیصلہ کرنا پڑا کیونکہ حکومت کے پاس تنخواہوں کی مد میں فنڈ موجود نہیں ہے۔ ملازمین کی بنیادی تنخواہ کے علاوہ بقایا جات مستقبل میں ادا کیے جائیں گے جب یونیورسٹی کے پاس فنڈز موجود ہوں گے ۔ تنخواہوں میں کٹوتی کا فیصلہ اساتذہ سمیت تمام ملازمین پر لاگو ہوگا۔ بتایا گیا ہے کہ مالی بحران کی یہ حالت ہے کہ کئی مرتبہ ہائر ایجوکیشن کی جانب سےفراہم کردہ انٹرنیٹ سروس کے بقایا جات ادا نہ کرنے کی وجہ سے لائن منقطع بھی کر دی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.