بختاور بی بی کے بیان پر شوہر نبیل کے ساتھ جانے کی اجازت
جمعہ 22 جنوری 2021 15:55
(جاری ہے)
عدالت میں پیشی کے موقع پر بختاور بی بی نے بیان دیا کہ مجھے کسی نے اغوا نہیں کیا،نبیل سے پسند کی شادی کی اسی کیساتھ جانا چاہتی ہوں۔
عدالت نے بختاور بی بی کے بیان پر شوہر نبیل کے ساتھ جانے کی اجازت دیدی۔بیٹی کے بیان پر ماں احاطہ عدالت میں روتی رہی مگر سنگدل بیٹی کا دل موم نہ ہوا، ماں اور باپ کی منتیں بھی کام نہ آئیں۔درخواست گزار ماں کا کہناتھا کہ نبیل میری بیٹی کو اغوا کرکے لے گیا،بیٹی بختاورکو دھوکہ دے کرشادی کرلی۔استدعا ہے کہا کہ عدالت بیٹی کی بازیابی کے حکم دے۔مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.