کمشنر و ڈپٹی کمشنر سرگودھا کا یونیورسٹی روڈ پر زیر تعمیر بوٹانیکل گارڈن کامعائنہ
باغ میں واکنگ ٹریک ‘ بینچ کی تعمیر ،عوام کی تفریحی ،درختوں کی حفاظت کیلئے اٹھائے جانیوالے اقدامات کا جائزہ لیا
ہفتہ 23 جنوری 2021 15:21
(جاری ہے)
انہوں نے بتایاکہ بوٹانیکل گارڈن کے یونیورسٹی روڈ اور کچہری روڈ کی جانب سے آنے والی سڑک پر دو لکڑی کے خوبصورت دروازے بنائے جائیں گے اورگارڈن میں فلورا مارکیٹ بنائی جائے گی جس کیلئے نرسریوں کیلئے لکڑی کے کیبن ایک ڈیزائن وسائز میں بنائے جائیں گے۔
انہوں نے بتایا کہ باغ میں عوام کی انٹرٹینمنٹ کیلئے مختلف فوڈ سٹالز کومدعو کیاجائیگا۔ ڈی جی پی ایچ اے نے کہاکہ بوٹانیکل گارڈن یونیور سٹی روڈ کالجز کے طلبہ کیلئے نادر منصوبہ ہو گا۔ مقامی سطح پر مختلف نباتاتی جڑی بوٹیاں بھی میسر ہوں گی۔ انہوں نے کہاکہ نباتاتی پودوں اوردھائیوں پرانے درختوں سے عوام کو بہتر قدرتی ماحول دیکھنے کو ملے گا۔انہوں نے کہاکہ تاجروں او رمختلف شعبہ زندگی سے وابستہ افراد کو مدعو کیا جارہاہے۔ اس باغ کو مزید خوبصورت اورعوام کیلئے دلکش بنانے کیلئے اپنی آراء دیں۔ کمشنر ڈاکٹر فرح مسعود نے باغ میں جاری تعمیراتی کام پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اسے اہلیان سرگودہا کیلئے خوشگوار ہوا کا جھونکا قرار دیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
سندھ حکومت صنعتی و زرعی مزدوروں، خواتین ورکرز اور ہاریوں کی ترقی کے لئے پروگرام شروع کر رہی ہے،وزیراعلی ٰ سید مراد علی شاہ
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.