برائلر گوشت کی قیمت میں ریکارڈ20ر وپے فی کلو اضافہ

پیر 25 جنوری 2021 13:10

برائلر گوشت کی قیمت میں ریکارڈ20ر وپے فی کلو اضافہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جنوری2021ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 20روپے اضافے سی267، زندہ برائلر مرغی کی قیمت14روپے اضافے سی184روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت152روپے درجن پر مستحکم رہی۔